شاہد خاقان عباسی اورمولانا فضل الرحمان کا مہنگائی اور بدامنی پر اظہار تشویش

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچ گئے .

شاہد خاقان عباسی اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ہونے والی ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی،ترجمان جے یو آئی کا کہنا ہے کہ دونوں رہنماؤں نے کمر توڑ مہنگائی اور بدامنی پر اظہار تشویش کیا اور کہا کہ بجٹ عوامی نہیں بلکہ آئی ایم ایف کی ہدایات کے مطابق ہے،2024 کے جعلی انتخابات تسلیم نہیں کرتے .

. .

متعلقہ خبریں