اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں جاری ہڑتال کی کال واپس لے لی ہے۔
چیئرمین پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن سمیع خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہماری آج کی ہڑتال بہت کامیاب رہی ،سیاحوں کواس وقت بڑی پریشانی ہے،ہم ہڑتال کی کال واپس لےرہےہیں۔یہ ہڑتال آسان نہیں،پوری حکومت مخالف تھی ،ہم ہڑتال ختم کر رہے ہیں لیکن اپنےمطالبات سےپیچھےنہیں ہٹیں گے۔
لاہور(قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی سابق کھلاڑیوں سے ملاقات کی اندرونی…
کراچی (قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہبازشریف سے سینئر ایم کیو ایم رہنما مصطفیٰ کمال نے ٹیلیفونک…
لاہور(قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی بہت…
لاہور (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرصدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس…
لاہور (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرصدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ دوران…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) محکمہ موسمیات نے اسلام آباد، لاہور اورپشاورسمیت ملک کے مختلف…