سینٹ قائمہ کمیٹی اجلاس، علی محمد خان اور چئیرمین کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ

(قدرت روزنامہ)سینٹ قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکریٹریٹ کےاجلاس میں اس وقت دلچسب صورتحال پیدا ہو گئی جب وفاقی وزیر علی محمد خان اور چئیرمین کمیٹی میں جملوں کا تبادلہ ہوا۔ تفصیلات کےمطابق سینٹ قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکریٹریٹ کےاجلاس کے دوران تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی و وفاقی وزیر علی محمد خان نے قائداعظم محمد علی جناحؒ کے کراچی اور پشاور کے خطابات سے اقتباسات پڑھنا شروع کئے، انہوں نے کہا یہ تمام فرمودات اسٹیبلشمنٹ، وکلا اور سیاستدانوں کے لئے یکساں سودمند ہیں۔ اس موقع پر چئیرمین کمیٹی نے علی محمد خان کو برجستہ جواب دیا کہ آپ سے گزارش ہے کہ یہ تمام فرمودات وزیراعظم کی موجودگی میں کابینہ کو بھی پڑھ کر سنائیں۔ علی محمد خان نے جواب دیا کہ میں “آیت الکرسی” خود پر دم کرنے کے بعد ضرور سنا دونگا۔ یہ بھی پڑھیں: چھوٹی سےغلطی۔۔۔ کوئی بھی مرد میرا پارٹنر بننے کو تیار نہیں، لڑکی کی دہائی

Recent Posts

بے گناہ مزدوروں کاقتل کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، وزیر داخلہ

سلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پنجگور کے علاقے میں فائرنگ کے واقعہ کی…

5 hours ago

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی مذمت

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی…

6 hours ago

پنجگور میں مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 7 مزدور جاں بحق

کوئٹہ)(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایک گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں 7…

6 hours ago

جاپان کے سفیر مٹسو ہیروواڈا کی مسلم لیگ (ن)کے صدر نوازشریف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز سےملاقات

لاہور(قدرت روزنامہ ) مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسے…

6 hours ago

وزیراعظم نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے خطاب میں قوم کی ترجمانی کی، وزیر دفاع

نیویارک (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام…

7 hours ago

تحریک انصاف کا احتجاج کس نے ختم کرنے کا فیصلہ کیا؟

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ احتجاج ختم اور برہان…

7 hours ago