100 روپے کا بیلنس لوڈ کروانے پر اب صارف کو کتنا بیلنس ملے گا؟


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)موبائل فون جو جدید دور میں عوام کے لیے ایک دوسرے سے رابطے کے لیے بہترین سہولت ہے، لیکن اب پاکستانیوں کے لیے یہ سہولت بھی مشکل بنا دی گئی ہے، کیوں کہ موبائل فون اور اس کے استعمال پر نئے بجٹ میں اس قدر بھاری بھرکم ٹیکس عائد کر دیے گئے ہیں کہ ہر صارف کے لیے بیلینس لوڈ کرنا مشکل ہوگیا ہے۔
نئے ٹیکسز سے موبائل فونز اور اس کا استعمال اس قدر مہنگا ہوگیا ہے کہ ڈیجیٹل ترقی پر اس کے منفی اثرات مرتب ہوں گے۔
صدر الیکٹرون ڈیلرز منہاج گلفام کے مطابق صارفین کے ساتھ ستم ظریفی یہ بھی کہ بڑے ڈیلرز نے منافع کمانے کے لیے موبائل فونز کی کھیپ ذخیرہ کرنا شروع کردی ہے۔
حکومت نے نئے بجٹ میں موبائل بیلنس لوڈ کرنے پر 75 فیصد ایڈوانس ٹیکس اور جنرل سیکز ٹیکس کو 15 فیصد سے بڑھا کر 19 فیصد کردیا ہے، یعنی سو روپے کا لوڈ کرانے پر صارف کو صرف 5 روپے 50 پیسے ہی ملیں گے۔

Recent Posts

اگلا گھنٹہ اہم ہے، آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کی اہلکاروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئی جی اسلام آباد ڈی چوک پہنچے جہاں انھوں نے پولیس فورس،…

8 hours ago

وزیر اعظم شہباز شریف نے 7 اکتوبر کو یوم یکجہتی فلسطین منانے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے 7 اکتوبر کو یوم یکجہتی فلسطین منانے…

8 hours ago

سوات میں سفارتکاروں کے قافلے پر حملے میں ملوث 2 دہشتگرد مارے گئے

سوات(قدرت روزنامہ)مالم جبہ میں پولیس اور دہشتگردوں میں فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک…

8 hours ago

’بہن جی‘ کا امیج ختم کرنے کیلئے فلم ’ہیٹ اسٹوری 3‘ کی، ڈیزی شاہ کا انکشاف

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ ڈیزی شاہ نے کہا ہے کہ انہوں نے انڈسٹری میں…

8 hours ago

وزیراعظم اور گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات، گورنر راج کی تردید

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعظم سے ملاقات کی ہے جبکہ…

8 hours ago

ملک میں حلالہ سنٹرز قائم ہو چکے ہیں ، اپنے موبائل پر اشتہار بھی دیکھا ، اداکارہ نادیہ خان کا انکشاف

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ اور میزبان نادیہ خان نے کہا ہے کہ حلالہ سنٹرز بن گئے…

8 hours ago