شادی سے قبل حاملہ ہونے سے متعلق افواہوں پر سوناکشی سنہا پھٹ پڑیں

ممبئی (قدرت روزنامہ) معروف بھارتی اداکارہ سوناکشی سنہا رواں گزشتہ ماہ اپنی شادی کی خبروں اور گھر والوں کی ناراضگی کی افواہ سے متعلق چرچہ میں تھیں تاہم اب ان کے حاملہ ہونے سے متعلق خبر پر ردعمل بھی سامنے آ گیا ہے۔

اداکارہ سے متعلق افواہ وائرل تھی تھی، بھارتی میڈیا کے دعوے کے مطابق اداکارہ شادی کے فورا بعد اسپتال پہنچی تھی، جس پر ان کے حاملہ ہونے کی طرف اشارہ کیا جا رہا تھا تاہم اب اداکارہ کی جانب سے ردعمل دیا گیا ہے، جس میں سوناکشی کا کہنا تھا کہ اب ایک ہی تبدیلی آ گئی ہے کہ اب ہم اسپتال نہیں جا سکتے ہیں، کیونکہ جیسے ہی آپ نکلو، لوگوں کو لگتا ہے کہ آپ حاملہ ہو۔

اداکارہ شادی کے چند روز بعد ہی مقامی اسپتال پہنچی تھی، لیکن وہ اپنے والد شتروگھن سنہا کو دیکھنے پہنچی تھی جو کہ معمولی چیک کے سلسلے میں اسپتال پہنچے تھے۔واضح رہے اداکارہ اور ظہیر اقبال 2017 سے ایک دوسرے کے ساتھ وقت بتاتے آ رہے ہیں، جبکہ اداکارہ کی جانب سے ظہیر سے متعلق کہنا تھا کہ میں خوش ہوں کہ میری زندگی شادی سے قبل ہی خوبصورت بن گئی ہے۔

Recent Posts

اگلا گھنٹہ اہم ہے، آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کی اہلکاروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئی جی اسلام آباد ڈی چوک پہنچے جہاں انھوں نے پولیس فورس،…

8 hours ago

وزیر اعظم شہباز شریف نے 7 اکتوبر کو یوم یکجہتی فلسطین منانے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے 7 اکتوبر کو یوم یکجہتی فلسطین منانے…

8 hours ago

سوات میں سفارتکاروں کے قافلے پر حملے میں ملوث 2 دہشتگرد مارے گئے

سوات(قدرت روزنامہ)مالم جبہ میں پولیس اور دہشتگردوں میں فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک…

8 hours ago

’بہن جی‘ کا امیج ختم کرنے کیلئے فلم ’ہیٹ اسٹوری 3‘ کی، ڈیزی شاہ کا انکشاف

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ ڈیزی شاہ نے کہا ہے کہ انہوں نے انڈسٹری میں…

9 hours ago

وزیراعظم اور گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات، گورنر راج کی تردید

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعظم سے ملاقات کی ہے جبکہ…

9 hours ago

ملک میں حلالہ سنٹرز قائم ہو چکے ہیں ، اپنے موبائل پر اشتہار بھی دیکھا ، اداکارہ نادیہ خان کا انکشاف

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ اور میزبان نادیہ خان نے کہا ہے کہ حلالہ سنٹرز بن گئے…

9 hours ago