لاہور میں اکیلی خاتون کو سڑک پر ہراساں کرنے والا عادی ملزم گرفتار کرلیا گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) پنجاب سیف سٹی اتھارٹی نے مزنگ کے علاقے میں خاتون کو ہراساں کرنے والے عادی مجرم کو گرفتار کرلیا جس کی ویڈیو بھی جاری کر دی۔

آج نیوز کے مطابق سیف سٹی کیمروں میں دیکھا گیا کہ رات کےوقت سڑک پرایک شخص خاتون کا پیچھا کر رہا ہے، ملزم خاتون کو ہراساں کرنےکی کوشش میں پیچھے پیچھےچلتا گیا۔خاتون نےخود کو غیرمحفوظ سمجھتےہوئے تیز چلنا شروع کردیا۔ بعد ازاں خاتون نےپیچھا کرتےشخص کو دیکھ کربس اسٹاپ کی طرف بھاگنے کی کوشش کی ۔

ملزم کا خاتون کو پریشان کرتےدیکھ کر سیف سٹی آفیسر نےصورتحال بارے ورچوئل وویمن پولیس اسٹیشن کو آگاہ کیا۔ورچول وویمن پولیس اسٹیشن نےفوری ایکشن لیتےہوئےپولیس کو موقع پر بھجوایا۔پولیس نےملزم کوحراست میں لیکرقانونی کارروائی کا آغازکردیا۔

Recent Posts

وزیرداخلہ کا رات گئے ڈی چوک اسلام آباد کا دورہ، پولیس اہلکاروں کی حوصلہ افزائی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے رات گئے ڈی چوک اسلام آباد کا…

1 min ago

اسلام آباد کے گردو نواح میں آرمی ڈپلائمنٹ کا عمل مکمل، پاک فوج کے دستوں نے ڈی چوک کا کنٹرول سنبھال لیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاک فوج کے دستوں نے آرٹیکل 245 کے تحت اسلام آباد میں…

10 mins ago

فوج کی طلبی، آئین کا آرٹیکل 245 کیا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس کے دوران…

19 mins ago

بلوچستان اسمبلی کی عمارت گرانے کا فیصلہ، نئی تعمیر پر کتنی رقم خرچ ہوگی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت بلوچستان کی جانب سے صوبائی اسمبلی کی عمارت کو مسمار کر…

31 mins ago

اگلا گھنٹہ اہم ہے، آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کی اہلکاروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئی جی اسلام آباد ڈی چوک پہنچے جہاں انھوں نے پولیس فورس،…

9 hours ago

وزیر اعظم شہباز شریف نے 7 اکتوبر کو یوم یکجہتی فلسطین منانے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے 7 اکتوبر کو یوم یکجہتی فلسطین منانے…

9 hours ago