سندھ حکومت کا ای وی ٹیکسی اور پنک ٹیکسی چلانے کا اعلان


کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ حکومت کی جانب سے صوبے میں ای وی ٹیکسی اور پنک ٹیکسی چلانے کا اعلان کیا گیا ہے۔سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں سندھ کے عوام کے لیے خوش خبری سنائی کہ صوبے میں جلد ہی ای وی ٹیکسی اور پنک ٹیکسی چلائی جائے گی۔
شرجیل میمن نے کہا کہ محکمہ ٹرانسپورٹ حکومت سندھ کی جانب سے پاکستان میں پہلی بار ہی ای وی ٹیکسی اور پنک ٹیکسی چلائی جائے گی۔

Recent Posts

امریکا میں سمندری طوفان کی تباہ کاریاں، 6 ریاستوں میں ہلاکتوں کی تعداد 223 ہوگئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکا کی 6 ریاستوں میں طوفان اور سیلاب سے ہلاک افراد کی…

1 min ago

وزیرداخلہ کا رات گئے ڈی چوک اسلام آباد کا دورہ، پولیس اہلکاروں کی حوصلہ افزائی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے رات گئے ڈی چوک اسلام آباد کا…

8 mins ago

اسلام آباد کے گردو نواح میں آرمی ڈپلائمنٹ کا عمل مکمل، پاک فوج کے دستوں نے ڈی چوک کا کنٹرول سنبھال لیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاک فوج کے دستوں نے آرٹیکل 245 کے تحت اسلام آباد میں…

18 mins ago

فوج کی طلبی، آئین کا آرٹیکل 245 کیا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس کے دوران…

27 mins ago

بلوچستان اسمبلی کی عمارت گرانے کا فیصلہ، نئی تعمیر پر کتنی رقم خرچ ہوگی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت بلوچستان کی جانب سے صوبائی اسمبلی کی عمارت کو مسمار کر…

39 mins ago

اگلا گھنٹہ اہم ہے، آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کی اہلکاروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئی جی اسلام آباد ڈی چوک پہنچے جہاں انھوں نے پولیس فورس،…

9 hours ago