تحریک انصاف نے اسلام آباد میں جلسہ ملتوی کر نے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے اعلان کیاہے کہ آج کا جلسہ ملتوی کر رہے ہیں، پی ٹی آئی کا جلسہ عاشورہ کے بعد ہوگا۔

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہناتھاکہ پی ٹی آئی کا جلسہ عاشورہ کے بعد ہوگا، ہم نے قانون کا سہارا لیتے ہوئے آج ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر کی ، بیرسٹر گوہر ، ہم نے سیاسی کمیٹی میں فیصلہ کیا ہے ، آج کا جلسہ ملتوی کر رہے ہیں۔

عمر ایوب کا کہناتھا کہ آج کے جلسے میں اسلام آباد انتظامیہ نے اجازت دے رکھی تھی ، رات پولیس آئی اور جلسے کا علاقہ سیل کر دیا، عدالت کے احکامات کے باوجود رات گئے جلسے سے سامان اٹھایا۔

وزیراعلیٰ خیبر پختون خواہ علی امین گنڈا پور نے کہا کہ حکومت بیساکھیوں پر ہے ، مینڈیٹ ان کے پاس نہیں ، ایپکس کمیٹی میں بات عزم استحکام کی ہوئی آپریشن کی نہیں، جعلی کیسز واپس لیں پھر مذاکرات ہوں گے، عمران خان کہتے رہے ہیں کہ میں مذاکرات کیلئے تیارہوں ، پارٹی اختلافات کے علاوہ ملک کے اور بھی بڑے بڑے چیلنجز ہیں، عمران خان نے بھوک ہڑتال کی تو ان کا ہر سپورٹر بھوک ہڑتال کرے گا، آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

Recent Posts

پاکستان سے اربوں ڈالرز کی کھجور ایکسپورٹ متاثر ہونے کی ممکنہ وجہ سامنے آ گئی

کراچی (قدرت روزنامہ) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ پاکستان اربوں ڈالرز کی…

8 mins ago

لیہ میں زمین کا تنازع، خاتون کی دو بیٹیوں سمیت خودکشی کی کوشش

لیہ (قدرت روزنامہ) لیہ میں گھریلو جھگڑے میں خاتون نے 2 بیٹیوں سمیت مبینہ طور…

11 mins ago

محمد وسیم نے ڈبلیو بی ایف کی رینکنگ فائٹ میں جارجیئن باکسر کو ناک آؤٹ کردیا

ویلیٹا (قدرت روزنامہ) پاکستان کے محمد وسیم نے ڈبلیو بی ایف کی رینکنگ فائٹ میں…

17 mins ago

حب، دو دن سے قومی شاہراہ پر ٹریفک بلاک، ہزاروں مسافر ویرانے میں پھنس گئے

حب(قدرت روزنامہ)قومی شاہراہ N25لک بدوک NHAکا مرمتی کام وبال جان بن گیا ایک کنٹینر خراب…

30 mins ago

زہری سے ایک ماہ قبل لاپتہ نوجوان بازیاب

خضدار(قدرت روزنامہ)زہری سے ایک ماہ قبل لاپتہ شخص بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے تفصیلات کے…

36 mins ago

قلات، مسلح افراد کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)قلات کے علاقے میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ۔…

42 mins ago