مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے محرم الحرام کے چاند سے متعلق اعلان کردیا

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے محرم الحرام کے چاند سے متعلق اعلان کردیا .

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزادنے پریس کانفرنس میں بتایا کہ ملک بھر سے کہیں بھی محرم کا چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی،آج پاکستان کے اکثر و بیشتر مقامات پر مطلع آبرالود رہا،اسی لیے یکم محرم الحرام 8 جولائی 2024 بروز پیر ہوگی جبکہ یوم عاشورہ 17 جولائی بروز بدھ کو ہوگا .

. .

متعلقہ خبریں