چودھری شجاعت کا آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا فیصلہ

لاہور (قدرت روزنامہ)سربراہ ق لیگ چودھری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ ہماری جماعت آل پارٹیز کانفرنس میں بھرپور شرکت کرے گی۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ملک کو دہشت گردی کی لعنت سے پاک کرنے کےلیے آپریشن عزم استحکام ناگزیر ہے۔مسلم لیگ (ق) آپریشن کی مکمل حمایت کرتی ہے، قیام امن کیلئے پاکستان اور افغانستان کو روابط بڑھانے کی ضرورت ہے۔

Recent Posts

پنجاب حکومت نے لاہور میں بھی فوج طلب کرلی

لاہور(قدرت روزنامہ)اسلام آباد کے بعد پنجاب حکومت نے لاہور میں بھی فوج طلب کرلی۔ دستاویزات…

7 mins ago

6 ماہ سے میکے میں بیٹھی ناراض بیوی شوہر کے ہاتھوں قتل

پاکپتن (قدرت روزنامہ) پاکپتن میں روٹھی بیوی کو منانے آنے والے شوہر نے کلہاڑیوں کے…

13 mins ago

بھارتی وزیرخارجہ کوریاست مخالف احتجاج میں شرکت کی دعوت ملک دشمنی کا آخری لیول ہے، عظمی بخاری

لاہور(قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ بھارتی وزیرخارجہ کوریاست مخالف…

17 mins ago

کسی شرپسند کو ڈی چوک کے قریب پھٹکنے نہیں دیں گے، وزیر اطلاعات

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ کسی شرپسند کو…

24 mins ago

گنڈاپور کے قافلے میں پی ٹی آئی کارکن ہیں، کوئی افغان باشندہ نہیں، بیرسٹر سیف

پشاور(قدرت روزنامہ)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کے…

34 mins ago

دوستی سے انکار پرخاتون کو تیزاب سے جلانے اور زیادتی کی کوشش، ملزم گرفتار کرلیا گیا

لودھراں (قدرت روزنامہ) لودھراں میں دوستی سے انکار پر خاتون کو تیزاب سے جلانے اور…

35 mins ago