منڈی بہاؤ الدین میں بیوی کے تشدد سے شوہر جاں بحق

منڈی بہاؤ الدین (قدرت روزنامہ) منڈی بہاؤالدین کے قریب ساہنا گاؤں میں بیوی کے تشدد سے شوہر جاں بحق ہوگیا .

مقامی پولیس کے مطابق شوہر کو تشدد کرکے جاں بحق کرنے والی بیوی کو گرفتار کرلیا گیا ہے .

زمین کے تنازع پر خاتون نے اپنے شوہر پر ڈنڈوں سے حملہ کیا، واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے .

. .

متعلقہ خبریں