3 بہنوں کا منفرد اعزاز، انٹرنیشنل پاور لفٹنگ مقابلے میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی


لاہور(قدرت روزنامہ)پہلی بار انٹرنیشنل پاور لفٹنگ مقابلے میں تین بہنیں پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔
تین بہنیں پہلی بار انٹرنیشنل پاور لفٹنگ مقابلےمیں ایک ساتھ شریک ہوں گی جوکہ ایک ریکارڈ ہے۔
تین پاور لفٹر بہنیں سیبل سہیل، ویرونیکا سہیل اور ٹوئنکل سہیل ایشین پیسفک افریقن کمبائنڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے جنوبی افریقا روانہ ہوگئیں۔
ایونٹ میں تینوں بہنوں کے ویٹ کیٹگری کے مقابلے 9 اور 10 جولائی کو شیڈول ہیں جبکہ تینوں بہنیں 13 جولائی کو ایکوئپڈ پاور لفٹنگ میں حصہ لیں گی۔
بین الاقوامی مقابلے میں شرکت کے ریکارڈ کے ساتھ تینوں بہنیں میڈلز لے کر عالمی ریکارڈ قائم کریں گی جس کے لیے تینوں نے بھرپور محنت کی ہے۔

Recent Posts

لاہور میں پولیس نے متعدد وکلاء کو حراست میں لے لیا

لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور پولیس نے مینار پاکستان کے قریب سے 2 وکیلوں اور ایک خاتون…

1 min ago

تحریک انصاف نے اسلام آباد میں احتجاج ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا، نجی ٹی وی کا دعویٰ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت نے اسلام آباد میں احتجاج…

3 mins ago

وفاقی دارالحکومت میں غیر قانونی اجتماع کی اجازت نہیں دی جائے گی، اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا حکم

یقینی بنایا جائے کہ ایس سی او سمٹ کے دوران احتجاج اور لاک ڈاؤن کی…

2 hours ago

یوٹیوب صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

کیلیفورنیا(قدرت روزنامہ)یوٹیوب صارفین کیلئے ایک بڑی اپڈیٹ سامنے آئی ہے جس میں یوٹیوب نے اپنے…

2 hours ago

مارشل لا میں بھی ایسا نہیں ہوا جو نام نہاد جمہوری حکومت میں ہو رہاہے، حافظ نعیم

لاہور(قدرت روزنامہ) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ مارشل لا…

3 hours ago

وزیراعلی کے پی کی گرفتاری کیخلاف پی ٹی آئی وکلاء کا پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کا فیصلہ

پشاور(قدرت روزنامہ) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کیخلاف پی ٹی آئی وکلاء ونگ…

3 hours ago