بلوچستان: 16 اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم کا آج آخری روزبلوچستان: 16 اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم کا آج آخری روز


کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے 16 اضلاع میں انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم کا آج ساتواں اور آخری روز ہے۔
ایمرجنسی آپریشن سینٹر (ای او سی) حکام کے مطابق لورالائی، قلعہ سیف اللّٰہ، دکی، اوستہ محمد، مستونگ، سبی، نصیر آباد، قلات میں پولیو مہم جاری ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ ژوب، شیرانی، بارکھان، موسیٰ خیل، لسبیلہ، چمن، قلعہ عبداللّٰہ، زیارت میں انسداد پولیو مہم کا آخری روز ہے۔
ای او سی حکام نے کہا کہ مہم میں 9 لاکھ 51 ہزار بچوں کو پولیو وائرس سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر ہے۔
انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں رواں سال پولیو وائرس کے 6 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

Recent Posts

پی ٹی آئی ترکیہ کی گولن تحریک کی طرح پاکستانی ریاست پر قبضہ کرنے کی سکیم پر عمل کر ر ہی ہے، احسن اقبال کا بیان

لاہور(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ تحریکِ انتشار پاکستان کی گولن تحریک…

3 mins ago

علی امین گنڈاپور کہاں ہیں؟صحافی کا محسن نقوی سے سوال

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کی متضاد اطلاعات…

12 mins ago

عثمان خان نے تیز ترین لسٹ اے ڈبل سنچری کا نیا قومی ریکارڈ قائم کر دیا

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کے جارح مزاج بیٹر عثمان خان نے تیز ترین لسٹ اے ڈبل…

16 mins ago

سرکاری ملازمین احتجاج نہیں کرسکیں گے، حکمنامہ جاری

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان ہائیکورٹ نے حکم دیا کہ سرکاری ملازمین اب سڑکوں پر نکل کر…

40 mins ago

میں منشیات کے استعمال میں حد سے باہر ہو گیا تھا ، جسٹن بیبر کا اعتراف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)عالمی شہرت یافتہ کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر کے محافظ ہر رات کو اُن…

56 mins ago

اسلام آباد انتظامیہ پی ٹی آئی کو احتجاج کیلئے مناسب جگہ اور سہولت فراہم کرے،ہائیکورٹ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت اور اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ…

2 hours ago