اندرون ملک مختلف ایئرلائنز کی متعدد پروازیں کینسل اور تاخیر کا شکار ہو گئیں

کراچی(قدرت روزنامہ)اندرون ملک مختلف ایئرلائنز کی متعدد پروازیں کینسل اور تاخیر کا شکار ہو گئیں۔

تفصیلات کے مطابق کراچی سے لاہور جانے والی ایئر سیال کی پرواز پی ایف 143 کینسل کر دی گئی ،اسی طرح کراچی سے اسلام آباد جانے والی ایئر بلیو کی پرواز پی اے 200منسوخ کردی ، جبکہ کراچی سے اسلام آباد جانے والی ائیر سیال کی پرواز پی ایف 125 ایک گھنٹے تاخیر کا شکار ہو گئی۔

انتظامیہ کے مطابق کراچی سے سکھر جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 536 منسوخ کر دی گئی،کراچی سے لاہور جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 304دو گھنٹے تاخیر کاشکار ہو گئی،کراچی سے لاہور جانے والی سیرین ائیر کی پرواز ای آر 522 چھ گھنٹے تاخیر کا شکار ہوئی،کراچی سے لاہور جانے والی سیرین ائیر کی پرواز ای آر 524منسوخ ہو گئی۔

کراچی سے اسلام آباد جانے والی سیرین ائیر کی پرواز ای آر 504 ،کراچی سے لاہور جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 306 ،کراچی سے پشاور جانے والی سیرین ائیر کی پرواز ای آر 554 کینسل کر دی گئی۔

Recent Posts

اسلام آباد انتظامیہ پی ٹی آئی کو احتجاج کیلئے مناسب جگہ اور سہولت فراہم کرے،ہائیکورٹ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت اور اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ…

22 mins ago

پی ٹی آئی کے احتجاج کا مقصد ایس سی او اجلاس میں سفارتی کوششوں کو سبوتاژ کرنا ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی…

24 mins ago

سمندر پر پکنک منانے گئے 4افرادڈوب کر جاں بحق

کراچی(قدرت روزنامہ)ہاکس بے منوڑا کے قریب پکنک کے لیے جانے والے ایک ہی خاندان کے…

33 mins ago

تحریک انصاف کے لوگ کسی رعایت یا نرمی کے مستحق نہیں ہیں، مریم نواز کا بیا ن

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پراپنے بیان میں…

37 mins ago

”جب میں پہلی بار حاملہ ہوئی تو معروف برانڈزنے کام دینے سے انکار کردیا تھا“ زارا نور عباس کا انکشاف

کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ زارا نور عباس نے انکشاف کیا ہے…

49 mins ago

فی تولہ سونے کی قیمت سیکڑوں روپےکم ہوگئی

اسلا آباد (قدرت روزنامہ) آج ملک بھر میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 700 روپے…

54 mins ago