فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل غیرآئینی قرار دینے کیلئے بانی پی ٹی آئی کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کو غیرآئینی قرار دینے کیلئے بانی پی ٹی آئی کی چیمبر اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی گئی .

نجی ٹی وی چینل کے مطابق جسٹس امین الدین خان 10 جولائی کو ان چیمبر اپیل پر سماعت کریں گے ،بانی پی ٹی آئی نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات کیخلاف چیمبر اپیل دائر کر رکھی ہے .

. .

متعلقہ خبریں