اسلام آباد(قدرت روزنامہ)فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کو غیرآئینی قرار دینے کیلئے بانی پی ٹی آئی کی چیمبر اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق جسٹس امین الدین خان 10 جولائی کو ان چیمبر اپیل پر سماعت کریں گے ،بانی پی ٹی آئی نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات کیخلاف چیمبر اپیل دائر کر رکھی ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت اور اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی…
کراچی(قدرت روزنامہ)ہاکس بے منوڑا کے قریب پکنک کے لیے جانے والے ایک ہی خاندان کے…
لاہور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پراپنے بیان میں…
کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ زارا نور عباس نے انکشاف کیا ہے…
اسلا آباد (قدرت روزنامہ) آج ملک بھر میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 700 روپے…