بھارتی کرکٹ بورڈ کا روہت شرما کو ون ڈے اور ٹیسٹ کپتان برقرار رکھنے کا اعلان

نئی دہلی(قدرت روزنامہ)بھارتی کرکٹ بورڈ نے روہت شرما کو ون ڈے اور ٹیسٹ کپتان برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا .

سیکرٹری بی سی سی آئی جے شاہ نے کہاہے کہ ہمارا اگلا ہدف چیمپیئنز ٹرافی اور ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ ہے،مجھے بھروسہ ہے روہت شرما کی قیادت میں انڈیا یہ دونوں ایونٹس جیتے گا،جے شاہ کا مزید کہناتھا کہ پچھلے ایک سال میں انڈیا نے روہت شرما کی قیادت میں تین بڑے فائنل کھیلے،ورلڈکپ جیت راہول ڈریوڈ، روہت شرما، ویرات کوہلی اور روینڈرا جڈیجا کے نام کرتا ہوں .

. .

متعلقہ خبریں