ہرنائی (قدرت روزنامہ) بارش کے بعد بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں کا سبی سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا جبکہ ریلوے لائن بھی متاثر ہوئی۔
پی ڈی ایم اے کے مطابق شدید بارشوں سے ہرنائی کے کئی علاقوں کے ندی نالوں میں طغیانی آگئی جبکہ سیلابی صورتحال سے سنجاوی کے قریب ہرنائی سبی سڑک بھی متاثر ہوئی۔ہرنائی کے علاقے اسپین کاریز کے قریب ریلوے لائن کو بارشوں سے نقصان پہنچا ہے۔
خیال رہے کہ ژوب، بارکھان، لورالائی، آواران شیرانی، کوہلو، موسیٰ خیل، خضدار، لسبیلہ اور گردونواح میں بھی تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ ہمیں کوئی علم…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا پولیس کے سول کپڑوں میں ملبوس 6 اہلکار ڈی چوک سےگرفتار…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے صدر مملکت آصف علی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو…
کراچی (قدرت روزنامہ) عالمی شہرت یافتہ مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے اسلام میں مرد…