اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین کا کہنا ہے کہ ہم نےسابق چیئرمین پی ٹی آئی کی ہدایات پر عمل کرنا ہے علیمہ باجی کی نہیں۔
ہم نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شعیب شاہین کا کہنا تھا کہ عمران خان نے احتجاج کی کوئی ڈیڈ لائن نہیں دی ،سابق چیئرمین پی ٹی آئی بہت جلد احتجاج کی کال دیں گے، عاشورہ کے بعد پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑ اجلسہ کریں گے،ہم آئین اور قانو ن پر عمل کریں گے۔انہوں نے کہا کہ اب کی بار ہمارا جلسہ کینسل کیا تو ہم دما دم مست قلندر کریں گے،یہ جو بھی چاہے کر لیں سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے باہر آنا ہی آنا ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کی جانب سے جیل میں سہولیات کی فراہمی کیلئے کوئی درخواست نہیں دی۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ ہمیں کوئی علم…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا پولیس کے سول کپڑوں میں ملبوس 6 اہلکار ڈی چوک سےگرفتار…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے صدر مملکت آصف علی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو…
کراچی (قدرت روزنامہ) عالمی شہرت یافتہ مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے اسلام میں مرد…