کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سردار بہادر خان ووےمن ےونےورسٹی رجسٹرڈ اےمپلائز اےسوسی اےشن کا اہم اجلاس زےر صدارت محمد اکرم بادےنی منعقد ہوا ۔ اجلاس مےں چےرمےن محمد ادرےس نےازی ، ڈپٹی چےرمےن محمد طاہر ،سینئر نائب صدر محمد عظےم، صدر اول راز محمد، نائب صدر دوئم آغا سےف اللہ ، جنرل سےکرٹری سلطان محمد ، ڈپٹی جنرل سےکرٹری محمد صاد ق، اسسٹنٹ سےکرٹری اول حاجی شمس، اسسٹنٹ سےکرٹری دوئم نور الحق، فنانس سےکرٹری نصےب اللہ بازئی، سےکرٹری انفارمےشن خلےل احمد ، آفس سےکرٹری ظہور احمد ، اےجوکےشن سےکرٹری زبےر احمد اور دےگر عہدےداران اور ممبران نے شرکت کی ۔ اجلاس مےں وائس چانسلر SBK کے منفی روےے کی سخت مذمت کی اور تمام سٹاف، آفےسرز، اساتذہ ان کے اس روےے سے سخت نالاں ہےں۔ ےونےورسٹی اےکٹ کے مطابق وائس چانسلر 3 سال کےلئے آتے ہےں لےکن اب 4 سال سے زےادہ عرصہ ہو چکا ہے وہ غےر قانونی طور پر اس اہم سےٹ پر براجمان ہے کےونکہ وہ مختلف ذرائع استعمال کر کے زبردستی وائس چانسلر بنی بےٹھی ہے ۔ ےونےورسٹی مےں ، پروفسےرز، ورکز، آفسےر ز اور تمام عملہ کے ساتھ ناروا اور ظالمانہ روےہ رکھا ہوا ، ان کے ساتھ نازےبا الفاظ استعمال کرتے ہےں اور غےر قانونی طرےقے سے ےونےورسٹی کے سٹاف کو تنگ کر رہی ہے ۔ اپنی غلط کارکردکےوں کو چھپانے کےلئے مختلف لوگوں کا سہارا لے رہی ہے ۔ اس کی اس غلط روش کے نتےجے مےں ےونےورسٹی ملازمےن کے ساتھ ساتھ بچےوں کی تعلےم پر بھی برا اثر پڑ رہا ہے جن کی ہم مذمت کرتے ہےں ۔ اس لےے سٹاف اےسوسی اےشن نے بار بار گورنمنٹ سے ےہ مطالبہ کےا ہے کہ موجودہ وائس چانسلر جو بلوچستان ےونےورسٹی مےں بطور ڈےن اس کی ملازمت برقرار ہے مگر اپنی مفادات کےلئے وہ وائس چانسلر کا سےٹ برقرار رکھنا چاہتی ہے ان کی Tenure مےں طالبات اور ملازمےن بہت سی سہولےات سے ےکسر محروم ہو چکے ہےں ۔ جس کی وجہ سے ادارہ تباہی کی طرف گامزن ہے۔ گورنمنٹ آف بلوچستان سے مطالبہ کےا گےا کہ براہ مہربانی موجودہ وائس چانسلر کو اپنی اصل سےٹ پر بھےجا جائے ۔ SBK کے طالبات ، پروفےسرز ، آفےسرز ، سٹاف اور تمام عملہ کا اس صورتحال سے نجات دلائی جائے تاکہ تمام ملازمےن سکھ کا سانس لے سکے۔ بصورت دےگر تمام ملازمےن ےونےورسٹی مےں احتجاجی کےمپ لگانے سے بھی گرےز نہےں کرےگی جس کی تمام تر ذمہ داری ےونےورسٹی انتظامےہ پر عائد ہوگی۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا صارفین پاکستان کے نامور اداکار فیصل قریشی اور ان کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گزشتہ ہفتے بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے ریلوے اسٹیشن پر خودکش…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان برسبین آسٹریلیا میں 3 ٹی20 میچز کی سیریز…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں سرکاری…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آپ کو یوٹیوب استعمال کرتے وقت اکثر اس کی جانب سے قلیل…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بانی چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی جانب سے…