ماہ جولائی بلوچستان کی مرکزی شاہراہوں پر 37 حادثات رپورٹ


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان کی مرکزی شاہراہوں پر ماہ جولائی میں ہونے والے 37مختلف حادثات کے دوران 1 شخص جاں بحق اور 90افراد زخمی ہوئے بلوچستان کی مرکزی شاہراہوں پر حادثات کی جاری میڈیکل ایمرجنسی رسپانس سینٹر کی رپورٹ کے مطابق 6 جولائی کو بلوچستان کی مرکزی شاہراہوں پر 37 حادثات ہوئے جن میں 1 شخص جاں بحق اور 90 افراد زخمی ہوئے ، سب سے زیادہ حادثات کوئٹہ ژوب روڈ پر 8 حادثات میں 27 افراد زخمی ہوئے ، این 25 لسبیلہ روڈ پر حادثات میں 15 افراد زخمی ہوئے ہیں۔یاد رہے کہ بلوچستان کی مرکزی شاہراہوں پر سب سے زیادہ حادثات رونما ہوتے ہیں ان حادثات کے دوران کوئٹہ کراچی شاہراہ پر دہشت گردی کی وارداتوں سے بھی زیادہ 6 سے 8 ہزار لوگ لقمہ اجل بنتے ہیں جس کی بڑی وجہ بلوچستان میں مرکزی شاہراہوں کا دو رویہ نہ ہونا اور سڑکوں کی خستہ حالی شامل ہے۔

Recent Posts

پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی 9 مئی کے حوالے سے ویڈیوز موجود ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

میرا مطالبہ ہے کہ 9 مئی کے مقدمات کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے…

2 hours ago

کون سے اسلامی ملک کی ایئرلائنز تاحال اسرائیلی ایئرپورٹ پر اتر رہی ہیں؟

واحد ایئر لائنز ہے جو اسرائیل کو بیرونی دنیا سے جوڑے ہوئے ہے اور سروس…

2 hours ago

احتجاج کی کال ملک کو ڈی ریل کرنےکی کوشش ہے، یہ کامیاب نہیں ہوں گے،نواز شریف

نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز لندن سے پاکستان کیلئے روانہ لندن (قدرت روزنامہ)نواز…

2 hours ago

واٹس ایپ پر ڈیلیٹ ہونے والی چیٹ کو واپس کیسے لایا جائے؟ طریقہ جانئے

خوش قسمتی سے ڈیلیٹ کیے گئے واٹس ایپ چیٹس کو بآسانی بحال کیا جا سکتا…

2 hours ago

تحریک انصاف کے امریکی حمایتیوں کا ایک اور یوٹرن!

تحریک انصاف اورعالمی لابی کا 46 ممبران کانگرس سے صدر بائیڈن کو ایک اور خط…

3 hours ago

دوسرا ٹی ٹوینٹی، آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دیدی

پاکستان کی جانب سے عثمان خان نصف سینچری بنانے والے میچ کے واحد کھلاڑ ے…

3 hours ago