روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں اب تک کتنے ارب ڈالر آچکے؟

(قدرت روزنامہ)روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں رواں سال 30 ستمبر تک 2 ارب 41 کروڑ ڈالر جمع کرائے گئے ہیں . اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق ستمبر تک دنیا کے 172 ملکوں میں بسے پاکستانیوں نے 2 لاکھ 38 ہزار روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کھلوائے ہیں .

اسٹیٹ بینک کے اعداد کے مطابق روشن ڈیجیٹل میں جمع ہونے والی تقریباً 69 فیصد رقوم سے نیا پاکستان سرٹیفکیٹس خریدے گئے ہیں . ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی قیمتوں میں اضافے کی منظوری اوورسیز پاکستانیوں نے ایک بار پھر 2 ارب ڈالرز سے زائد بھیج دیے ستمبر تک مجموعی طور پر 1 ارب66 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری نیا پاکستان سرٹیفکیٹس میں کی گئی، جس میں اسلامک نیا پاکستان سرٹیفکیٹس کے69 کروڑ ڈالر بھی شامل ہیں . آر ڈی اے اکاؤنٹس کے ذریعے اسٹاک مارکیٹ میں 2 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی ہے . . .

متعلقہ خبریں