روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں اب تک کتنے ارب ڈالر آچکے؟

(قدرت روزنامہ)روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں رواں سال 30 ستمبر تک 2 ارب 41 کروڑ ڈالر جمع کرائے گئے ہیں۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق ستمبر تک دنیا کے 172 ملکوں میں بسے پاکستانیوں نے 2 لاکھ 38 ہزار روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کھلوائے ہیں۔

اسٹیٹ بینک کے اعداد کے مطابق روشن ڈیجیٹل میں جمع ہونے والی تقریباً 69 فیصد رقوم سے نیا پاکستان سرٹیفکیٹس خریدے گئے ہیں۔

ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی قیمتوں میں اضافے کی منظوری

اوورسیز پاکستانیوں نے ایک بار پھر 2 ارب ڈالرز سے زائد بھیج دیے

ستمبر تک مجموعی طور پر 1 ارب66 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری نیا پاکستان سرٹیفکیٹس میں کی گئی، جس میں اسلامک نیا پاکستان سرٹیفکیٹس کے69 کروڑ ڈالر بھی شامل ہیں۔

آر ڈی اے اکاؤنٹس کے ذریعے اسٹاک مارکیٹ میں 2 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی ہے۔

Recent Posts

کفایت شعاری مہم، اسپیکر قومی اسمبلی کا سیکرٹریٹ کے اخراجات میں کمی کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسپیکر قومی اسمبلی نے اسمبلی سیکرٹریٹ کے اخراجات میں کمی لانے کے…

6 mins ago

پی ٹی آئی جلسہ ہوگا یا نہیں، لاہور ہائیکورٹ کا لارجر بینچ تشکیل دینے کی سفارش

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے جلسے کی اجازت اور جلسہ…

16 mins ago

4 ماہ میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 43 روپے کی کمی!اشیائے ضروریہ پر کتنا اور کیسا اثر پڑا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت نے مئی کے بعد سے اب تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں…

40 mins ago

بھوک پر قابو پانے کے لیے زمبابوے کا 200 ہاتھیوں کو ذبح کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمبابوے کی حکومت نے خشک سالی اور جنگلات میں لگنے والی آگ…

47 mins ago

کورونا ویکسین سے متعلق منفی خبروں کے بعد بل گیٹس اور بیٹی کے تعلق میں دراڑیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بل گیٹس کی بیٹی فیب گیٹس نے کورونا ویکسین سے متعلق اپنے…

54 mins ago

قومی ترانے کی بے ادبی، پاکستان نے افغان قونصل جنرل کی وضاحت مسترد کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان نے قومی ترانے پر کھڑے نہ ہونے کے معاملے پر افغان…

1 hour ago