سری لنکا کرکٹ نے عاقب جاوید کے معاہدے میں توسیع کردی

کولمبو (قدرت روزنامہ) سری لنکا کرکٹ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر عاقب جاوید کے معاہدے میں توسیع کردی۔اس حوالے سے عاقب جاوید کا کہنا تھا کہ سری لنکا کرکٹ نے دوبارہ پیشکش کی، معاہدے میں توسیع کی پیشکش میں نے قبول کرلی ہے۔انہوں نے کہا کہ اگلے 2 ماہ میں بھارت اور انگلینڈ کے خلاف اہم سیریز ہیں۔

روزنامہ جنگ کے مطابق عاقب جاوید کا 15جولائی تک سری لنکا کرکٹ کے ساتھ معاہدہ تھا، سری لنکا کرکٹ نے بولنگ کنسلٹنٹ کےلیے عاقب جاوید سے معاہدہ کیا تھا تاہم اب بتایا جارہا ہے کہ سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید کے معاہدے میں 30 ستمبر تک توسیع کردی گئی ہے۔

Recent Posts

علی امین گنڈاپور کا اغوا اور گرفتاری کے دعوے ۔۔۔ اسد قیصر کیا کہتے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر…

6 mins ago

جڑواں شہروں کو ملانے والے راستے، انٹرنیٹ اور موبائل سروس تیسرے روز بھی بند

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اسلام آباد اور راولپنڈی کے مکین…

15 mins ago

علی امین گنڈاپور نے سب کچھ اسکرپٹ کے مطابق کیا ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین…

25 mins ago

حب، کوئٹہ کراچی شاہراہ لک بدوک درد سر بن گیا، ٹریفک پھر معطل

حب(قدرت روزنامہ)کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ N25لک بدوک درد سر بن گیا ایک مرتبہ پھر گاڑیاں…

50 mins ago

حب اور اوتھل کے قریب مختلف ٹریفک حادثات ، بچے سمیت 3 افراد جاں بحق

حب(قدرت روزنامہ)حب اور اوتھل کے قریب دو مختلف سڑک حادثات میں ایک بچے سمیت تین…

54 mins ago

بلوچستان میں پڑھے لکھے معاشرے کی تشکیل کیلئے معیار تعلیم پر کام کیا جائے، ڈاکٹر مالک بلوچ

تربت(قدرت روزنامہ)رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ کامیابی صرف اساتذہ کی…

1 hour ago