بختیارآباد:نیشنل ہائی وے NA65 چکھڑا کے مقام پر ڈاٹسن کو حادثہ، حادثے میں ایک خاتون جاں بحق 9افراد زخمی ہوگئے 

بختیار اآباد(قدرت روزنامہ)بختیارآباد:نیشنل ہائی وے NA65 چکھڑا کے مقام پر ڈاٹسن کو حادثہ

حادثے میں ایک خاتون جاں بحق 9افراد زخمی ہوگئے 

ڈاٹسن صحبت پور سے کوٸٹہ جارہا تھا کہ ٹاٸر برسٹ ھونے کی وجہ سے حادثہ پیش آیا ،

 حادثے میں ایک خاتون جانبحق 9 افراد زخمی ہوگئے زخمیوں میں اکثر خواتین اور بچے شامل ہیں ،

لیویز اور ایف سی کے اہلکار موقع پر پہنچ کر زخمیوں اور لاش کو ریسکیو سینٹر بختیار آباد منتقل کردیا

 فرسٹ ایڈ دینے کے بعد زخمیوں کو ڈیرہ مراد جمالی روانہ کردیا گیا ہے زخمیوں میں سے چار کی حالت تشویشناک ہے .

.

.

متعلقہ خبریں