کوئٹہ : محرم الحرام کی سیکیورٹی کیلئے 1800 سے زائد اہلکار تعینات

کوئٹہ (قدرت روزنامہ )کوئٹہ میں محرم الحرام کیلئے ترتیب سیکیورٹی پلان کے تحت شہر میں 1820 اہلکار تعینات کردیئے گئے۔
اس حوالے سے ایس ایس پی آپریشنز کوئٹہ محمد بلوچ کا کہنا ہے کہ شہر میں محرم الحرام کے حوالے سے سیکیورٹی پلان ترتیب دےدیا گیا ہے اور اس دوران شہرمیں 1820 اہلکار تعینات ہوں گے۔سیکیورٹی پلان کے تحت شہرکی 52 امام با رگا ہوں میں مجالس عزا بپا ہوں گی، مجالس کے مقامات میں 23حساس تر ین ، 30 حساس اور 24نارمل ہیں جہاں اس کی نوعیت کے مطابق سیکیورٹی ہوگی، امام بارگاہوں پرواک تھرو گیٹ نصب کیےجائیں گے اور مجالس میں شریک ہونےوالوں کو چیکنگ کے بعدداخلے کی اجاز ت ہوگی۔
ایس ایس پی آپریشنز نے بتایا کہ شہرمیں کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کیلئے ہنگامی منصوبہ بھی تیار ہے تاہم ہماری کوشش ہے کہ شہر میں صورتحال نارمل رہے۔

Recent Posts

میں اپنی اہلیہ کا دوسرا شوہر ہوں، شاہد کپور کا طنز

ممبئی(قدرت روزنامہ )بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہد کپور نے طنز کرتےہوئے کہا ہے کہ…

2 mins ago

امام الحق اوران کی اہلیہ شادی اور پہلی ملاقات بارے کھل کر بول پڑے

ملتان (قدرت روزنامہ )امام الحق بہت باصلاحیت بلے باز سمجھے جاتے ہیں اور انہوں نے…

12 mins ago

ڈی چوک احتجاج: بانی پی ٹی آئی عمران خان پر منصوبہ بندی کا مقدمہ درج

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) بانی پی ٹی آئی عمران خان پر احتجاج کی…

18 mins ago

پی ٹی آئی احتجاج؛ جڑواں شہروں میں رکاوٹیں ہٹانے کا سلسلہ شروع، موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بھی بحال

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی کے احتجاج کے معاملے پر اسلام آباد اور راولپنڈی سے…

21 mins ago

علی امین گنڈاپور کی گمشدگی کا معاملہ ؛ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا پشاورہائیکورٹ پہنچ گئے

پشاور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی گمشدگی کے معاملےپر ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخواشاہ فیصل پشاورہائیکورٹ…

37 mins ago

‘ہر ہفتے اپنی نظر اتارتی ہوں’، اننیا پانڈے نے ٹوٹکا بھی بتا دیا

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی وڈ اداکارہ اننیا پانڈے بھی نظر لگنے پر یقین رکھتی ہیں جس کا…

45 mins ago