ملاقات نہیں ہوئی تو کیسے پتہ چلا کہ برے حالات میں رکھا گیا ہے؟جسٹس جمال مندوخیل کا وکلا سے استفسار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے معاملے پر دائر نظرثانی درخواست پرسماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے استفسار کیا کہ ملاقات نہیں ہوئی تو کیسے پتہ چلا کہ برے حالات میں رکھا گیا ہے؟

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے معاملے پر دائر نظرثانی درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی لارجر بنچ نے سماعت کی، جسٹس جمال مندوخیل،محمد علی مظہر، حسن اظہر رضوی ،جسٹس شاہد وحید،جسٹس عرفان سعادت اور جسٹس شاہد بلال لارجر بنچ کا حصہ ہیں۔

وکیل ملزمان سلمان اکرم راجہ نے کہاکہ 5 ہفتوں سے فیملی ممبران کو ملزمان سے نہیں ملنے دیا جا رہا،وکیل لطیف کھوسہ نے کہاکہ ملزمان کو بہت برے حالات میں رکھا گیا ہے، جسٹس جمال مندوخیل نے کہاکہ ملاقات نہیں ہوئی تو کیسے پتہ چلا کہ برے حالات میں رکھا گیا ہے؟وکیل ملزمان نے کہاکہ جو لوگ پہلے ملے انھوں نے بتایا کہ ان کے ہاتھ بندھے تھے۔

Recent Posts

ٹیسٹ کپتان شان مسعود نے ملتان ٹیسٹ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا

ملتان (قدرت روزنامہ)انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا گیا۔ نجی…

3 mins ago

صوابی میں موسیقی کے پروگرام میں فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

صوابی ( قدرت روزنامہ) ضلع صوابی میں موسیقی پروگرام میں فائرنگ کے نتیجے میں 2…

6 mins ago

میں اپنی اہلیہ کا دوسرا شوہر ہوں، شاہد کپور کا طنز

ممبئی(قدرت روزنامہ )بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہد کپور نے طنز کرتےہوئے کہا ہے کہ…

11 mins ago

امام الحق اوران کی اہلیہ شادی اور پہلی ملاقات بارے کھل کر بول پڑے

ملتان (قدرت روزنامہ )امام الحق بہت باصلاحیت بلے باز سمجھے جاتے ہیں اور انہوں نے…

21 mins ago

ڈی چوک احتجاج: بانی پی ٹی آئی عمران خان پر منصوبہ بندی کا مقدمہ درج

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) بانی پی ٹی آئی عمران خان پر احتجاج کی…

27 mins ago

پی ٹی آئی احتجاج؛ جڑواں شہروں میں رکاوٹیں ہٹانے کا سلسلہ شروع، موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بھی بحال

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی کے احتجاج کے معاملے پر اسلام آباد اور راولپنڈی سے…

30 mins ago