چیمپیئنز ٹرافی کا مجوزہ شیڈول سامنے آگیا، پاک بھارت میچ کب ہوگا؟

کراچی(قدرت روزنامہ) آئندہ سال پاکستان میں شیڈول چیمپیئنز ٹرافی 2025 کا مجوزہ شیڈول سامنے آگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق 19فروری کو افتتاحی میچ میں گرین شرٹس کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے کراچی میں ہوگا جبکہ 24تاریخ کو پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں راولپنڈی میں مد مقابل ہوں گی۔

سب سے اہم مقابلہ پاکستان اور بھارت کے درمیان یکم مارچ کو لاہور میں ہونا ہے۔

ایونٹ کے سیمی فائنلز بالترتیب کراچی اور راولپنڈی میں 5اور 6مارچ کو کھیلے جائیں گے جبکہ 9مارچ کو فیصلہ کن معرکے کی میزبانی لاہور کرے گا۔

یاد رہے کہ بھارت نے ایونٹ میں شرکت کو اپنی حکومت کی اجازت سے مشروط قرار دیا ہے۔

Recent Posts

علی امین گنڈا پورکے خیبر پختونخوا ہاؤس سے غائب ہونے کے حقائق منظر عام پر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) علی امین گنڈا پورکے خیبر پختونخوا ہاؤس سے غائب ہونے کے حقائق…

1 min ago

دبئی آنے جانے والے مسافروں کیلئے اماراتی ایئر لائن کا اہم اعلان

دبئی (قدرت روزنامہ)ایمریٹس ایئر لائن کی جانب سے مسافروں کیلئے سفری ایپ ڈیٹ جاری کی…

8 mins ago

حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ پر پابندی لگا دی

اسلام آباد: ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث ہونے اور امن و امان کے لیے خطرہ…

9 mins ago

سری لنکا میں کئی سال سے قید 56 پاکستانی آج وطن واپس پہنچیں گے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ذاتی کاوشوں کے باعث سری لنکا میں…

17 mins ago

وزیراعلی کے پی کی بازیابی کیلئے پی ٹی آئی وکلاء کا پشاور ہائیکورٹ سے رجوع

پشاور(قدرت روزنامہ) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کیخلاف پی ٹی آئی وکلاء ونگ…

25 mins ago

مظاہرین کے تشدد سے شہید پولیس اہلکار کی ڈی چوک میں نماز جنازہ ادا کردی گئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی کارکنوں کے تشدد سے شہید ہونیوالے کانسٹیبل کی نماز جنازہ…

27 mins ago