مصطفیٰ کمال کا وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ، لیاری ایکسپریس وے بارے تبادلہ خیال

کراچی (قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہبازشریف سے سینئر ایم کیو ایم رہنما مصطفیٰ کمال نے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔

وزیراعظم شہبازشریف سے مصطفیٰ کمال نے لیاری ایکسپریس وے کے حوالے سے گفتگو کی، مصطفیٰ کمال نے وزیراعظم شہبازشریف کو آگاہ کیا لیاری ایکسپریس وے کا 90 فیصد کام میرے دور نظامت میں مکمل ہوا تھا۔

مصطفیٰ کمال نے بتایا کہ لیاری ایکسپریس وے کا ڈیزائن ہیوی وہیکل کے لئے نہیں بلکہ یہ شہر کی لائٹ ٹریفک کی آمدو رفت کو بہتر بنانے کی مناسبت سے تیار کیا گیا تھا، ہیوی ٹریفک کیلئے ناردن بائی پاس کو بنایا گیا تھا اس کی توسیع کرتے ہوئے اس کو ڈبل ٹریک بنایا جائے۔

وزیراعظم نے مصطفیٰ کمال کی گزارشات کو بغور سنتے ہوئے تجاویز فوری طلب کرلیں، وزیراعظم نے مصطفیٰ کمال کو یقین دہانی کرائی کہ تھرڈ پارٹی ایولوایشن اور اس کی منظوری کے بغیر ہیوی ٹریفک کو لیاری ایکسپریس وے سے گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

Recent Posts

علی امین گنڈاپور کہاں ہیں ؟ شام تک پتہ چل جائے گا، خالد مقبول کا دعویٰ

مصنوعی قیادت جب بھی لانے کی کوشش کی گئی اس کے نتاٸج اچھے نہیں رہے،…

13 mins ago

کراچی اور پورٹ قاسم میں روکے گئے کنٹینرز سے مصنوعات کی منظم چوری کا انکشاف

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان کسٹمز پوسٹ کلیئرنس آڈٹ نے کراچی اور پورٹ قاسم بندرگاہ سے روکے گئے…

24 mins ago

تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی رہائی کیلیے 24 گھنٹے کا وقت دے دیا

پشاور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی رہائی کے لیے حکومت…

47 mins ago

کل کا دن دراصل 9 مئی ٹو تھا، مریم اورنگزیب

لاہور(قدرت روزنامہ) پنجاب کی سینیئرصوباٸی وزیرمریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کل کا دن در…

58 mins ago

وزیراعلی کے پی کی قیادت میں اسلام آباد پر دھاوا بولا گیا، آئی جی اسلام آباد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئی جی پولیس اسلام آباد علی ناصر رضوی نے کہا ہے کہ…

1 hour ago

کےپی حکومت نے میڈیا پر جاری کردہ وزیراعلی گنڈاپور کی تصویر کو جعلی قرار دے دیا

پشاور(قدرت روزنامہ) میڈیا پر جاری کردہ وزیراعلی گنڈاپور کی خیبر پختون خوا ہاؤس سے باہر…

1 hour ago