کوئٹہ میں سیف سٹی پروجیکٹ کا باقاعدہ آغاز


شہر میں 8 سو جدید کیمروں کے زریعے دہشتگردی کے خاتمے و جرائم پیشہ افراد کیخلاف گھیرا تنگ کرنے کیلئے مانیٹرنگ کا سلسلہ شروع
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)کوئٹہ میں سیف سٹی پروجیکٹ کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا ہے شہر میں 8 سو جدید کیمروں کے زریعے دہشتگردی کے خاتمے و جرائم پیشہ افراد کیخلاف گھیرا تنگ کرنے کیلئے مانیٹرنگ کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے ۔
سیف سٹی پروجیکٹ آپریٹر آفیسر ایس پی عدیل اکبر کے مطابق سیف سٹی پروجیکٹ کے تحت مزید 6 سو کمیرے نصب کیے جائے گئے شہر کے داخلے و خارجی راستوں پر کیمرون کی مانیٹرنگ کیلئے کنٹرول رول بھی قائم کیا گیاہے سیف سٹی پروجیکٹ کے تحت ڈیوٹی پر مامور اہلکاروں پر بھی کھڑی نزر رکھی جائے گئی تاکہ فرض ادائیگی احسن طریقے سے نبھایا جائے سکے ۔
سیف سٹی پروجیکٹ آپریٹر آفیسر ایس پی عدیل اکبر نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ سیف سٹی پروجیکٹ کے تحت کسی بھی معلومات اور کسی بھی علاقے میں جرائم پیشہ آنے کی صورت میں سیف سٹی پروجیکٹ اپیل کال نمبر 1788 پر کال کریں تاکہ بروقت کارروائی کی جاسکے ۔

Recent Posts

لاہور میں پی ٹی آئی کاجلسہ رکوانےکی درخواست ناقابل سماعت قرار دیکر مستردکردی گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا جلسہ رکوانےکی…

1 min ago

وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ ترمیمی پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس منظور کرلیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ ترمیمی پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس منظور کرلیا،پریکٹس اینڈ…

5 mins ago

پاکستان قونصلیٹ میں دبئی حکام کی ملاقات،تجارت کو فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال

دبئی (قدرت روزنامہ ) عجمان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ڈائریکٹر جنرل سالم السویدی…

8 mins ago

بھارت: تقریب میں مدعو نہ کرنے پر جھگڑا، خاتون رہنما پر تشدد، چپل کا ہار پہنا کر پریڈ کروائی گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت میں سیاسی جماعت جنتا دل یونائیٹڈ ( جے ڈی ایل) کی…

11 mins ago

پاکستان 21 ویں بار انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرزکا رکن منتخب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان ایک بار پھر انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی ( آئی اے ای…

18 mins ago

لوگ بینظیر انکم سپورٹ کارڈ بیچ کر سال بھر کے پیسے اکھٹے کر لیتے ہیں، قومی اسمبلی کمیٹی میں انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے ڈائریکٹر جنرل نے…

24 mins ago