ڈھلکی ہوئی جلد کو فلرز کے ذریعے کس طرح بحال کیا جاتا ہے؟ ڈاکٹر شائستہ لودھی نے ٹریٹمنٹ کا طریقہ بتایا دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)عمر گزرنے کے ساتھ جسم اور خاص طور پر چہرے اور گردن کی جلد ڈھلکنے لگتی ہے تاہم اس صورتحال سے بچنے کے لیے مختلف ٹریٹمنٹس بھی کروائی جاسکتی ہیں۔تفصیلات کے مطابق نجی نیوز پروگرام میں ڈاکٹر شائستہ لودھی نے شرکت کی۔ ڈاکٹر شائستہ نے جھریوں
زدہ ڈھلکی ہوئی جلد کو بہتر کرنے کا طریقہ بتایا۔انہوں نے دکھایا کہ کس طرح مختلف فلرز اور بوٹوکس کے ذریعے ڈھلکی ہوئی جلد کو واپس اس کی جگہ پر لایا جاسکتا ہے۔ڈاکٹر شائستہ کے مطابق بعض ٹریٹمنٹس فوری طور پر اپنا اثر دکھاتی ہیں جبکہ بعض کے لیے کچھ وقت چاہیئے ہوتا ہے۔نیچے ویڈیو میں ڈاکٹر شائستہ نے اپنی ٹریٹمنٹ کا طریقہ بتایا ہے۔

Recent Posts

وزیراعلیٰ گنڈاپور نے ڈی چوک کے بجائے کے پی ہاؤس جانے کی وجہ بھی بتادی

پشاور (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور24گھنٹے سے زائد وقت گزرنے کے بعد بالآکر…

2 mins ago

بیرسٹر سیف کا احتجاج کے دوران شہید ہونیوالے پولیس اہلکار سے متعلق بڑا انکشاف

پشاور (قدرت روزنامہ) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ احتجاج کے دوران…

45 mins ago

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور منظر عام پر آگئے

پشاور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور منظر عام پر آگئے. وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین…

47 mins ago

ماہرہ شرما ایوارڈ شو میں سٹیج کی سیڑھیاں چڑھتے ہوئے گر پڑیں

ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی ریئیلیٹی شو بگ باس کی مشہور کنٹیسٹنٹ ،اداکارہ و ماڈل ماہرہ…

1 hour ago

تشدد کا راستہ اختیار کرنیوالوں سے کوئی رعایت نہیں ہونی چاہئے: مریم نواز

لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ تشدد اور دہشتگردی…

1 hour ago

تحریک انصاف کا کوئی لیڈر لاہور میں باہر نہیں نکلا، عالیہ حمزہ کی آڈیو لیک ہو گئی

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف نے گزشتہ روز احتجاج کی کال دی تھی لیکن…

1 hour ago