کوئٹہ (قدرت روزنامہ)کوئٹہ میں گھریلو جھگڑے کے دوران گولیاں چل گئیں، خاتون سمیت 2 افراد زخمی ہو گئے، تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد تھانہ کے قریب گھریلو جھگڑے کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں خاتون سمیت 2 افراد زخمی ہو گئے۔زخمیوں کو فوری طور ہسپتال منتقل کر دیا گیا ،پولیس واقعہ کی تفتیش کررہی ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان ایک بار پھر انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی ( آئی اے ای…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے ڈائریکٹر جنرل نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت سے تعلق رکھنے والی نوجوان گلوکارہ رخسانہ بانو 27 برس کی…
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)انسانی حقوق کمیشن نے مبینہ طورپر 2 افراد کے ماورائے عدالت قتل پر…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے بانی چیئرمین…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق صدر اور رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر عارف علوی نے مجوزہ…