ترقیاتی منصوبوں کی آڑ میں بلوچ عوام کا استحصال کیا جا رہا ہے، بلوچ راجی مچی تاریخی ریفرنڈم ہو گا، ماہ رنگ بلوچ


کوئٹہ (قدرت روزنامہ) رہنما بلوچ یکجہتی کمیٹی ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے سماجی رابطوں کی سائٹ ایکس میں جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ بلوچستان میں امپیریل میگا پراجیکٹس، جیسے کہ چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک)، بلوچ نسل کشی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ترقی منصوبے کی آڑ میں بلوچ عوام کا استحصال کیا جا رہا ہے۔ ماہ رنگ بلوچ نے کہا کہ بلوچ راجی مچی (بلوچ قومی اجتماع) نہ صرف بلوچ نسل کشی کیخلاف اور بلوچ قوم کی بقا کا اجتماع ہوگا بلکہ یہ ایک تاریخی ریفرنڈم بھی ہوگا۔
یہ واقعہ اس بات کا اعلان کرے گا کہ بلوچ قوم ان کی نابودی اور نسل کشی کو کسی صورت برداشت نہیں کرے گی۔خیال رہے بلوچ یکجہتی کمیٹی رواں ماہ کی 28 تاریخ کو گوادر میں بلوچ قومی اجتماع (بلوچ راجی مُچی) کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔

Recent Posts

راولپنڈی؛ پولیس کا نوجوان پر بہیمانہ تشدد، ڈنڈوں، لاتوں کی برسات، وِڈیو وائرل

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) پولیس اہل کاروں کی جانب سے نوجوان پر سرعام بہیمانہ تشدد کیا گیا،…

8 mins ago

کراچی کا موسم بدستور گرم، ہفتے کو پارہ 40ڈگری تک جانیکا امکان

کراچی(قدرت روزنامہ) شہر قائد میں موسم بدستور گرم ہے جس کے سبب ہفتے کو درجہ…

16 mins ago

پی ٹی آئی احتجاج؛ راولپنڈی کے مختلف مقامات پر رکاوٹیں کھڑی کر دی گئیں

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کی بعد نماز جمعہ ملک بھر میں ضلعی سطح پر…

22 mins ago

حکومت آئینی ترمیم کرنا چاہتی ہے تو دھونس کے بجائے بیٹھ کر بات کرے، عمر ایوب

پشاور(قدرت روزنامہ) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ حکومت آئینی…

25 mins ago

حکومت پاکستان کا ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی سزا معافی کیلیے امریکی صدر کو خط

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل سے رہائی اور وطن واپسی کے…

31 mins ago

انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میچ میں شاندار کامیابی ، پلیئر آف دی میچ ساجد خان کا اہم بیان

ملتان(قدرت روزنامہ)انگلینڈکیخلاف ٹیسٹ میچ میں شاندارکامیابی پر پلیئر آف دی میچ ساجد خان نے اہم…

33 mins ago