شویتا تیواری کومقبول ڈرامہ سیریل ’کسوٹی زندگی کی‘میں کام کا کتنا معاوضہ ملتا تھا ؟ حیران کن انکشاف

ممبئی (قدرت روزنامہ)بھارتی ڈراموں سے شہرت کی بلندی کو چھونے والی اداکارہ شویتا تیواری نے مقبول ڈرامہ سیریل ’کسوٹی زندگی کی‘ سے ملنے والے معاوضے سے متعلق اہم انکشاف کردیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈرامہ سیریل ’کسوٹی زندگی کی‘ میں پریرنا شرما کا کردار بنھانے والی اداکارہ نے حال ہی میں انٹرویو دیتے ہوئے آج کل کے ڈراموں کو غیر حقیقی قرار دیا اور ساتھ ہی اس ڈرامے کے لیے ملنے والے معاوضے سے بھی پردہ اٹھا دیا۔انہوں نے بتایا کہ جب 2001 میں ڈرامہ سیریل شروع ہوا اس وقت ایک دن کے 5 ہزار بھارتی روپے بطور تنخواہ ملا کرتی تھی جبکہ ہر سال انکریمنٹ بھی ملتا تھا۔شویتا تیواری کے مطابق جب انہوں نے شو چھوڑا تب تک ان کی یومیہ تنخواہ 2.25 لاکھ روپے تک پہنچ گئی تھی۔شویتا بگ باس 4 کی فاتح ہیں، وہ ریئلٹی شو نچ بلیے، جھلک دکھلاجا اور خطروں کے کھلاڑی سمیت دیگر پروگرامات کا بھی حصہ رہ چکی ہیں۔

Recent Posts

پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کے دوران انگلینڈ میں بین اسٹوکس کےگھر چوری ہوئی

لندن (قدرت روزنامہ)انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کےکپتان بین اسٹوکس کے گھر چوری کی واردات ہوئی…

6 hours ago

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پشاور سے لاہور پہنچ گئیں

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ…

6 hours ago

بنوں کے علاقے بکا خیل میں آپریشن،8خوارج ہلاک،میجر سمیت3جوان شہید

راولپنڈی (قدرت روزنامہ)سیکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع بنوں کے علاقے…

6 hours ago

شادی کے 35 سال بعد علیحدگی کی خبروں پر فردوس جمال نے ردعمل دیدیا

کراچی (قدرت روزنامہ)لیجنڈری اداکار فردوس جمال نے اہلیہ کے خلع لینے کی خبروں کی تردید…

6 hours ago

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: 33 ویں پیشی پربھی تفتیشی افسرپر جرح مکمل نہ ہوسکی

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ…

6 hours ago

جوڈیشل کمیشن، سیاسی جماعتوں کی جانب سے دیئے گئے نام سامنے آگئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وزیر اعظم عمران خان نے جوڈیشل کمیشن کیلئے2ناموں کی منظوری…

7 hours ago