رحیم یار خان، ہزاروں روپے کا تعویز لینے کے باوجود شادی نہ ہونے پر نوجوان تھانے پہنچ گیا

رحیم یار خان (قدرت روزنامہ) پیر سے23ہزار روپےکا تعویز لینے کے باوجود شادی نہ ہونے پر نوجوان شکایت لے کر تھانےپہنچ گیا۔

نوجوان کےمطابق پیر نے23 ہزار لے کر شادی کا تعویز دیا اور 8 روز میں شادی ہونے کی یقین دہانی کروائی تاہم 4 ماہ گزرنے کے باوجود شادی نہیں ہوئی اور اب پیر پیسے بھی واپس نہیں کر رہا۔متاثرہ نوجوان کی شکایت پر تھانہ اقبال آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مولوی سے 23 ہزار روپے برآمد کرکے نوجوان کے حوالے کردیئے، متاثرہ نوجوان نے رقم واپس دلوانے پر پولیس کا شکریہ ادا کیا۔

Recent Posts

اسٹاک مارکیٹ کے بعد ملک میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر

کراچی(قدرت روزنامہ)امریکی سینٹرل بینک کی جانب سے شرح سود میں کمی کے بعد گولڈ کی…

2 mins ago

انٹربینک میں ڈالرکی قدرمیں مسلسل ساتویں روز کمی کا رجحان

کراچی(قدرت روزنامہ)انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مسلسل ساتویں روز کمی کا رجحان ہے۔ کاروبار…

22 mins ago

سوزوکی نے آخر کار اپنی مشہور زمانہ گاڑی ’ کیری ڈبہ‘ بند کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں مشہور "کیری ڈبہ" سوزوکی بولان کا سفر باضابطہ طور پر ختم…

35 mins ago

پچھلے دور حکومت میں فوج کو سیاست کےلئے استعمال کرنے کی واردات کی کوشش ہوئی تھی، سیکیورٹی حکام

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ فیض حمید نے جو کچھ کیا اس…

46 mins ago

دنیا کی سب سے بڑی کمپنی مرسک کا پاکستانی کمپنی میں پارٹنرشپ طے پا گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)(دنیا کی سب سے بڑی شپنگ لائن کمپنی مرسک اور پاکستانی کمپنی میں…

58 mins ago

آئی ایم ایف دوست ممالک کی یقین دہانیوں سے مطمئن ہوگیا ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام سے متعلق قومی اسمبلی کی قائمہ…

1 hour ago