لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی نے انکشاف کیا ہے کہ شوبز انڈسٹری میں گوری رنگ کے حوالے سے لوگ احساس کمتری کا شکار ہیں .
معروف اداکارہ اور استاد نے حال ہی میں دیے گئے اپنے انٹرویو میں انکشاف کیا کہ شوبز انڈسٹری میں بھی رنگت کے حوالے سے احساس کمتری پایا جاتا ہے .
انہوں نے انکشاف کیا کہ اداکاروں نے رنگت گوری کرنے والے انجکشن اور ادویات استعمال کی ہیں، جس کیوجہ سے رنگت پرستی کو نہ صرف فروغ ملا بلکہ ہمارے معاشرے میں گوری رنگت والے کو ہی خوبصورت سمجھا جانے لگا ہے . تعلیم کی کمی اور کالونیل ذہینت کی وجہ سے ہمارے معاشرے میں رنگ پرستی بہت زیادہ حد تک پائی جاتی ہے اور پوری انڈسٹری انجکشن لگوا کر سفید ہوچکی ہے .
. .