لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی نے انکشاف کیا ہے کہ شوبز انڈسٹری میں گوری رنگ کے حوالے سے لوگ احساس کمتری کا شکار ہیں۔
معروف اداکارہ اور استاد نے حال ہی میں دیے گئے اپنے انٹرویو میں انکشاف کیا کہ شوبز انڈسٹری میں بھی رنگت کے حوالے سے احساس کمتری پایا جاتا ہے۔
انہوں نے انکشاف کیا کہ اداکاروں نے رنگت گوری کرنے والے انجکشن اور ادویات استعمال کی ہیں، جس کیوجہ سے رنگت پرستی کو نہ صرف فروغ ملا بلکہ ہمارے معاشرے میں گوری رنگت والے کو ہی خوبصورت سمجھا جانے لگا ہے۔تعلیم کی کمی اور کالونیل ذہینت کی وجہ سے ہمارے معاشرے میں رنگ پرستی بہت زیادہ حد تک پائی جاتی ہے اور پوری انڈسٹری انجکشن لگوا کر سفید ہوچکی ہے۔
لندن (قدرت روزنامہ)انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کےکپتان بین اسٹوکس کے گھر چوری کی واردات ہوئی…
لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ)سیکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع بنوں کے علاقے…
کراچی (قدرت روزنامہ)لیجنڈری اداکار فردوس جمال نے اہلیہ کے خلع لینے کی خبروں کی تردید…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وزیر اعظم عمران خان نے جوڈیشل کمیشن کیلئے2ناموں کی منظوری…