بجلی پر ریلیف دینے سے متعلق آئی ایم ایف سے بات ہوچکی ہے، مصدق ملک

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا ہے کہ بجلی صارفین کو ریلیف کی فراہمی پر آئی ایم ایف کو سمجھا دیا گیا ہے۔

ہم نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ بجلی صارفین کو ریلیف پی ایس ڈی پی سے دیا جا رہاہے اور اس کے لیے رقم مختص کر دی گئی ہے ،ملک کے 94فیصد عوام کو ریلیف دیا جا رہا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان میں ہر وقت آڈیوز لیک ہوتی رہتی ہیں،کب سے سن رہےہیں مگر آڈیو لیکس رک تو نہیں رہیں ، کچھ آڈیوز تو ایسی ہیں جو 2000کی ہیں۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ لوگوں کی آڈیوز ریکارڈ ہو رہی ہیں اس کا کوئی ریگولیٹری فریم ورک نہیں،ایک طریقہ کار طے ہو جائے کہ رپورٹ کرنے کے بعد ٹیپنگ کی جائے،جانچ پڑتا ل کے بعد ملک کیخلاف کارروائی میں ملوث افراد کی ریکارڈنگ کی جائے ،کسی کی آڈیو ٹیپنگ پر ایک لیگل فریم ورک دیا گیا ہے۔

Recent Posts

انٹربینک میں ڈالرکی قدرمیں مسلسل ساتویں روز کمی کا رجحان

کراچی(قدرت روزنامہ)انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مسلسل ساتویں روز کمی کا رجحان ہے۔ کاروبار…

18 mins ago

سوزوکی نے آخر کار اپنی مشہور زمانہ گاڑی ’ کیری ڈبہ‘ بند کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں مشہور "کیری ڈبہ" سوزوکی بولان کا سفر باضابطہ طور پر ختم…

32 mins ago

پچھلے دور حکومت میں فوج کو سیاست کےلئے استعمال کرنے کی واردات کی کوشش ہوئی تھی، سیکیورٹی حکام

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ فیض حمید نے جو کچھ کیا اس…

42 mins ago

دنیا کی سب سے بڑی کمپنی مرسک کا پاکستانی کمپنی میں پارٹنرشپ طے پا گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)(دنیا کی سب سے بڑی شپنگ لائن کمپنی مرسک اور پاکستانی کمپنی میں…

54 mins ago

آئی ایم ایف دوست ممالک کی یقین دہانیوں سے مطمئن ہوگیا ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام سے متعلق قومی اسمبلی کی قائمہ…

1 hour ago

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے لاہور جلسے کےحوالے سے ویڈیو پیغام جاری کردیا

پشاور (قدررت روزنامہ) وزیراعلی خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا سے نکلنے…

1 hour ago