اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ایک 2 سال کے بچے کی خود سے کئی گنا بڑے سانپ کے ساتھ کھیلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے ایک وائلڈ لائف ایکسپرٹ میٹ رائٹ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے بیٹے کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اُن کا 2 سالہ بیٹا سانپ کے ساتھ کھیل رہا ہے۔انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا
جاسکتا ہے کہ 2 سالہ بچہ اپنے گھر کے گارڈن میں بہادری سے خود سے کئی گنا بڑے سانپ کے ساتھ کھیل رہا ۔یہ ویڈیو دیکھتے ہی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید برہمی کا اظہار کیا گیا کہ اتنے چھوٹے بچے کے لیے سانپ کے ساتھ کھیلنا خطرناک ہے۔دوسری جانب کچھ صارفین کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا میں بچپن سے ہی بچوں کو سانپ اور دیگر جانوروں کے ساتھ کھیلنا سِکھایا جاتا ہے۔
میرا مطالبہ ہے کہ 9 مئی کے مقدمات کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے…
واحد ایئر لائنز ہے جو اسرائیل کو بیرونی دنیا سے جوڑے ہوئے ہے اور سروس…
نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز لندن سے پاکستان کیلئے روانہ لندن (قدرت روزنامہ)نواز…
خوش قسمتی سے ڈیلیٹ کیے گئے واٹس ایپ چیٹس کو بآسانی بحال کیا جا سکتا…
تحریک انصاف اورعالمی لابی کا 46 ممبران کانگرس سے صدر بائیڈن کو ایک اور خط…
پاکستان کی جانب سے عثمان خان نصف سینچری بنانے والے میچ کے واحد کھلاڑ ے…