کوئٹہ(قدرت روزنامہ)ظہیر بلوچ کی 27 جون کو جبری گمشدگی کیخلاف ان کے لواحقین کا پچھلے آٹھ دنوں سے سریاب روڈ پر دھرنا جاری ہے۔ لواحقین کے مطابق تاہم اب تک نہ انتظامیہ، نہ پولیس، نہ عدالت اور نہ حکومت کی طرف سے کسی بھی طرح کی کوہی پیشرفت نہیں ہوئی بلکہ خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں۔ لواحقین نے کہا کہ حکومت کی طرف سے اس بے حسی کو دیکھتے ہوئے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اب اپنے اس احتجاج میں شدت لائیں گے۔ اس سلسلے میں بروز جمعرات صبح 10 بجے ایک ریلی کی صورت میں مارچ کرکے ریڈ زون کو بند کیا جائے گا۔ انہوں نے بلوچ عوام، صحافی حضرات، انسانی حقوق کے اداروں اور تمام طبقہ فکر کے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ اس ریلی میں شرکت کریں اور ظہیر کے خاندان کی آواز بنیں۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے…
گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)ایک شخص کو دوسری شادی مہنگی پڑ گئی۔ گوجرانوالہ میں دلہا قیصر نے…
دبئی (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکار احسن خان کی ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر کرس گیل کے…
پیرس (قدرت روزنامہ)فرانس میں گھر کی مرمت کے دوران نئے مالکان کو گھر کے پرانے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز میں الیکشن کمیشن…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) ریلوے پولیس نے راولپنڈی سٹیشن پر کارروائی کرکے لاکھوں روپے کی منشیات…