آئی ایس پی آر کے مطابق کمانڈر بلوچستان کور نے امدادی کارروائیوں میں مصروف فوجی دستوں کے کام کا معائنہ کیا . کمانڈر بلوچستان نے زلزلہ متاثرین سے ملاقات بھی کی . زخمیوں کی عیادت کی . پاکستان آرمی اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم ہرنائی میں تیزی سے امدادی کارروائیوں میں سے مصروف ہے . فوج اور ایف سی کے ڈاکٹرز، پیرا میڈیکس ضروری طبی امداد فراہم کر رہے ہیں . پاک فوج کے ہیلی کاپٹرز کی مدد سے شدید زخمی سی ایم ایچ کوئٹہ منتقل کیے گئے . . .
کوئٹہ (قدرت روزنامہ) بلوچستان میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاری ہیں . کمانڈر بلوچستان کور لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی نے زلزلہ زدہ علاقوں کا دورہ کیا .
متعلقہ خبریں