کمانڈر بلوچستان کور کا زلزلہ متاثرہ علاقوں کا دورہ، امدادی کاموں کا جائزہ لیا

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) بلوچستان میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاری ہیں ۔کمانڈر بلوچستان کور لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی نے زلزلہ زدہ علاقوں کا دورہ کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق کمانڈر بلوچستان کور نے امدادی کارروائیوں میں مصروف فوجی دستوں کے کام کا معائنہ کیا۔ کمانڈر بلوچستان نے زلزلہ متاثرین سے ملاقات بھی کی۔زخمیوں کی عیادت کی۔

پاکستان آرمی اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم ہرنائی میں تیزی سے امدادی کارروائیوں میں سے مصروف ہے۔ فوج اور ایف سی کے ڈاکٹرز، پیرا میڈیکس ضروری طبی امداد فراہم کر رہے ہیں ۔ پاک فوج کے ہیلی کاپٹرز کی مدد سے شدید زخمی سی ایم ایچ کوئٹہ منتقل کیے گئے ۔

Recent Posts

کون سے اسلامی ملک کی ایئرلائنز تاحال اسرائیلی ایئرپورٹ پر اتر رہی ہیں؟

واحد ایئر لائنز ہے جو اسرائیل کو بیرونی دنیا سے جوڑے ہوئے ہے اور سروس…

3 mins ago

احتجاج کی کال ملک کو ڈی ریل کرنےکی کوشش ہے، یہ کامیاب نہیں ہوں گے،نواز شریف

نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز لندن سے پاکستان کیلئے روانہ لندن (قدرت روزنامہ)نواز…

16 mins ago

واٹس ایپ پر ڈیلیٹ ہونے والی چیٹ کو واپس کیسے لایا جائے؟ طریقہ جانئے

خوش قسمتی سے ڈیلیٹ کیے گئے واٹس ایپ چیٹس کو بآسانی بحال کیا جا سکتا…

27 mins ago

تحریک انصاف کے امریکی حمایتیوں کا ایک اور یوٹرن!

تحریک انصاف اورعالمی لابی کا 46 ممبران کانگرس سے صدر بائیڈن کو ایک اور خط…

56 mins ago

دوسرا ٹی ٹوینٹی، آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دیدی

پاکستان کی جانب سے عثمان خان نصف سینچری بنانے والے میچ کے واحد کھلاڑ ے…

1 hour ago

سونے کی قیمت میں کمی

سونے کی قیمت 300 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 67 ہزار 400 روپے پر…

1 hour ago