سرگودھا(قدرت روزنامہ)سرگودھا کے علاقے پٹھان کوٹ میں خاتون کے ہاں بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے .
اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز کے مطابق زچہ اور انکے بچوں کی صحت تسلی بخش ہے .
. .