کوئٹہ (قدرت روزنامہ) بلوچستان کے ضلع سبی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ضلع سبی اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے رات کے وقت محسوس ہوئے جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی ہے جب کہ اس کا مرکز سبی سے 82 کلومیٹر دور شمال مشرق میں تھا۔
خیال رہے کہ دو روز پہلے ہی بلوچستان میں زلزلے نے تباہی مچا دی تھی۔ ہرنائی اور گرد ونواح میں آنے والے زلزلے میں 20 افراد جاں بحق اور 300 سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔ ہرنائی میں امدادی کارروائیوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔
میرا مطالبہ ہے کہ 9 مئی کے مقدمات کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے…
واحد ایئر لائنز ہے جو اسرائیل کو بیرونی دنیا سے جوڑے ہوئے ہے اور سروس…
نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز لندن سے پاکستان کیلئے روانہ لندن (قدرت روزنامہ)نواز…
خوش قسمتی سے ڈیلیٹ کیے گئے واٹس ایپ چیٹس کو بآسانی بحال کیا جا سکتا…
تحریک انصاف اورعالمی لابی کا 46 ممبران کانگرس سے صدر بائیڈن کو ایک اور خط…
پاکستان کی جانب سے عثمان خان نصف سینچری بنانے والے میچ کے واحد کھلاڑ ے…