وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا خاتون اینکر پر شوہر کے تشدد کا نوٹس

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خاتون اینکر پر شوہر کی جانب سے تشدد کے واقعہ کا نوٹس لے لیا .

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے انسپکٹر جنرل سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی اور عائشہ جہانزیب کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی .

مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ خواتین میری ریڈ لائن ہیں ، گھریلو یا ورکنگ وویمن پر کسی قسم کا تشدد برداشت نہیں کیا جائے گا -

. .

متعلقہ خبریں