لاہور(قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے شہید ہونے والے افسر اور جوانوں کے لئے حرف تحسین پیش کیا ہے-وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندانوں سے ہمدردی اور تعزیت کااظہار کیا-وزیراعلیٰ نے کہاکہ پاک فوج کے شہد ا ءپر قوم کو فخر ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے احتجاج کی نئی تاریخوں کا اعلان…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کی بھی مختلف ترجیحات ہیں۔…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے راولپنڈی احتجاج میں بروقت نہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے سانحہ 9 مئی کو ناقابل معافی جرم قرار…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین اور کارکنان کی جانب سے راولپنڈی احتجاج میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب…