کوئٹہ ،پاپولیشن ویلفئیر ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کے طالبات پانچ مہینوں سے اسکالر شپ سٹیفن سے محروم


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاپولیشن ویلفئیر ڈیپارٹمنٹ ریجنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ آف کوئٹہ بلوچستان کے طالبات گزشتہ پانچ مہینوں کی اسکالر شپ سٹیفن سے محروم ۔ طالبات پریشان، نوٹس لینے کی اپیل کوئٹہ : طالبات نے کہاہے کہ پاپولیشن ویلفئیر ڈیپارٹمنٹ ریجنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ آف کوئٹہ کا دو سال کا ٹریننگ ہوتا ہے۔ جس میں 35 طالبات کو سیٹ دیا جاتا ہے ۔ ہر مہینے گیارہ ہزار روپے اسکالر شپ سٹیفن دیا جاتا ہے ۔ مگر گزشتہ پانچ مہینوں سے 15 سے زائد طالبات اس اسکالر شپ سے محروم ہیں۔ جس کی وجہ سے ہاسٹل میں رہائش پذیر اور غریب طالبات اس طوفانی مہنگائی کے دور میں ٹرانسپورٹ، کھانا اور دیگر اخراجات کی وجہ سے طالبات کو مشکلات کا سامنا ہے۔ طالبات کا کہنا تھا اگر اس مسلئے کو جلد حل نہیں کیا گیا تو ہم کچھ طالبات آر ٹی آئی میں اپنی تعلیم کو خیرآباد کرنے پر مجبور ہونگی جس کی ذمہ دار انسٹیوٹ اور متعلقہ ادارے ہونگے طالبات نے سیکریٹری آف پاپولیشن ویلفئیر ڈیپارٹمنٹ کوئٹہ سے التجاء کی ہے کہ اس مسلئے پر فوری نوٹس لیں۔ طالبات کو اُنکی حقوق دیئے جائیں تاکہ ذہنی طور پر رلیکس ہو کر اپنی پڑھائی پر توجہ دے سکیں۔

Recent Posts

شادی کے 4 مہینے بعد سوناکشی سنہا کا صبر ٹوٹ گیا، ویڈیووائرل

وائرل ویڈیو میں ظہیر اقبال سوناکشی سہنا کے ساتھ کیسی حرکت کرتے ہیں ممبئی(قدرت روزنامہ)سوناکشی…

6 mins ago

پی سی بی میں ہلچل ، سلمان نصیر کو سی او او سے ہٹا کر پی ایس ایل میں عہدہ دینے کا امکان

سلمان نصیر کیلئے پی ایس ایل میں نیا عہدہ متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا…

30 mins ago

وزیر خزانہ کی ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کے وفد اور اقوام متحدہ میں سفیر منیر اکرم سے ملاقات

وزیر خزانہ کا پاکستان میں اے آئی آئی بی کے منصوبوں کی پیش رفت پر…

47 mins ago

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی

عالمی مارکیٹ میں سونا 5 ڈالر فی اونس اور مقامی سطح پر 500 روپے فی…

60 mins ago

جوڈیشل کمیشن اجلاس؛ جسٹس امین الدین خان آئینی بینچز کے سربراہ مقرر

چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت اجلاس میں 7 ممبران کی اکثریت نے…

1 hour ago

تحریک انصاف کے اہم رہنما کو جیل سے رہائی کے بعد پھر گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کو جیل سے رہائی…

2 hours ago