کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نوابزادہ جمال رئیسانی نے سماجی رابطے ویب سائٹ (ایکس) پر بیان میں کہا ہے کہ سانحہ درینگڑھ کے شہدا کو خراجِ تحسین پیش کرنے کی قرارداد اسمبلی میں پیش کی جس کو ایوانِ زیریں نے متفقہ طور پر منظور کرلیا۔ اس سانحہ میں میرے والد شہید سراج خان رئیسانی سمیت 300 سے زائد ساتھی شہید ہوئے تھے۔ شہدا کا خون کبھی رائگاں نہیں جائے گا میں ان کیلئے ہر موقع پر آواز بلند کرتا رہوں گا۔نوابزادہ سراج رئیسانی نے بلوچستان میں بدترین دہشتگردی کےدور میں پاکستانی پرچم بلند کیاایوان نوابزادہ سراج رئیسانی اور ان کےساتھیوں کی بہادری اور قربانیوں سلام پیش کرتی ہے ایوان دہشتگردی کے خاتمے کیلئے موثر کردار ادا کرنے کے عزم کا اعادہ کرتی ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مائکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹویٹر) سے مماثلت رکھنے والے پلیٹ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی نے…
واشنگٹن (قدرت روزنامہ) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں3 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا…
اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے جے یو آئی کے…
واشنگٹن (قدرت روزنامہ)امریکی نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ کی رہائش گاہ کے حوالے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں حالیہ ہفتوں میں خواتین ٹک ٹاکرز اور مشہور شخصیات کی لیک…