ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے شہر میں ٹینکروں کیلئے علاقہ وائز ریٹ مقرر کردیے


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)ڈپٹی کمشنرکوئٹہ نے کوئٹہ شہر میں ٹینکروں کیلئے علاقہ وائز ریٹ مقرر کردیئے اور عوام سے کہا کہ جو ٹینکر مالک زیادہ پیسے وصول کریں ان کے خلاف ڈپٹی کمشنر آفس میں شکایت کریں ان کے خلاف کارروائی ہوگی جناح روڈ،فاطمہ جناح روڈ،مسجد روڈ،لیاقت بازار،میزان چوک،پرنس روڈ میں فی ٹینکر پانی 2ہزار روپے ،کواری روڈ،جان محمد روڈ،فقیر محمد روڈ،اختر محمد روڈ،سرکی روڈ،انڈسٹریل ایریا میں فی ٹینکر پانی 17سو روپے،پشتون آباد،کانسی روڈ،نیچاری روڈ،شالدرہ،ٹین ٹاﺅن،بلوچی اسٹریٹ،عثمان روڈ،میکانگی روڈ،الا ڈنہ روڈ،میر احمد خان روڈ میں فی ٹینکر پانی 15سو روپے،مری آباد ،مومن آباد،طوغی روڈ،علمدار روڈ،گلستان روڈ میں فی ٹینکر پانی 22سو روپے،ارباب کرم خان روڈ،رئیسانی روڈ،بروری روڈ،وحدت کالونی،بلوچ کالونی،کلی مبارک،پود گلی چوک،کلی فقیر آباد،سبزل روڈ میں فی ٹینکر پانی 18سو روپے،اسپینی روڈ،خروٹ آباد،پشتون باغ،خیزی چوک،ہدہ،چمن پھاٹک،جیل روڈ،اولڈ پشین اسٹاپ میں فی ٹینکر پانی 18سو روپے،جناح ٹاﺅن،شہباز ٹاﺅن،کلی اسماعیل،سمنگلی روڈ،لہڑی گیٹ،کلی برات،کلی پائند خان،کلی عالموں میں فی ٹینکر پانی 2ہزار روپے،ایئر پورٹ روڈ،شیخ ماندہ،کلی عمر،کلی کوتوال،چشمہ اچوزئی،کلی عالمو،چمن ہاﺅسنگ،کلی سمال آباد میں فی ٹینکر پانی 25سو روپے،نواں کلی،مندوخیل آباد،واپڈا کالونی،ٹیچر کالونی،زرغون آباد،لیبر کالونی،پشتونستان چوک،شارجہ ٹاﺅن،زرغون ہاﺅسنگ اسکیم میں فی ٹینکر پانی 2ہزار روپے،سیٹلائٹ ٹاﺅن،جتک اسٹاپ،غوث آباد میں فی ٹینکر پانی 15سو روپے ،سستی بستی،موسیٰ کالونی میں فی ٹینکر پانی 12سو روپے،سریاب روڈ،برمہ ہوٹل،زمیندار گلی،قمبرانی روڈ،ولی جیٹ،طارق ہسپتال،کسٹم میں فی ٹینکر پانی 15سو روپے مقرر کردیئے جو ٹینکر پانی زیادہ روپے طلب کریں وہ ڈپٹی کمشنر آفس میں شکایت درج کریں۔

Recent Posts

آوان بم برآمدگی کیس کے ملزم کو جیل سے رہا کرنے کا حکم

کراچی (قدرت روزنامہ)سندھ ہائی کورٹ نے آوان بم برآمدگی کیس کے ملزم یونس کی سزا…

10 mins ago

لاہور،ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی ڈیکلیئر، اگلے جمعہ، ہفتہ اوراتوار مکمل لاک ڈاؤن پرغور

لاہور (قدرت روزنامہ) سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی…

10 mins ago

دھند کے باعث فلائٹ آپریشن شدید متاثر ، 11 پروازیں منسوخ ، 53 تاخیر کا شکار

کراچی(قدرت روزنامہ)شدید دھند کی وجہ سے مختلف ائیرپورٹس پر فلائٹ آپریشن شدید متاثرہونے سے 11…

26 mins ago

نوجوت سنگھ سدھو نے کپل شرما شو کیوں چھوڑا ؟وجہ بتادی

ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارت کے معروف سابق کھلاڑی نوجوت سنگھ سدھو نے پانچ سال بعد…

39 mins ago

’لگتا ہے فخر زمان کو ایک اور نوٹس آئے گا‘، حارث رؤف نے یہ بات کیوں کہی؟

لاہور (قدرت روزنامہ) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان بابر اعظم کے حق…

43 mins ago

ایشوریا نے جیکی چن کے ساتھ فلم کی آفر کیوں مسترد کردی؟

ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ اور سابق مس ورلڈ ایشوریا رائے ایک…

54 mins ago