آٹے کی ملیں بند کر دی گئیں ، پریشان کن خبر

کراچی (قدرت روزنامہ )کراچی سمیت پورے ملک میں فلورملزبند،گندم کی پسائی بھی روک دی گئی .

تفصیلات کے مطابق پاکستان فلارملزایسوسی ایشن نے ودہولڈنگ ٹیکس کے خلاف ہڑتال کردی،چیئرمین فلار ملزسندھ زون عامر عبداللہ کا کہنا ہے کہ ہم نے غیرمعینہ مدت کے لیے ہڑتال شروع کردی ہے .

ہڑتال سےبھینس کالونیوں اورجانوروں کےچوکرکی سپلائی بھی متاثرہوگی،عامرعبداللہ کاکہنا ہےکہ ایف بی آر کےٹیکس کےنفاذ سےآٹا 8 روپےفی کلومہنگاہوگا،مطالبات پورے ہونے تک فلورملزکی پسپائی بند رکھیں گے .

. .

متعلقہ خبریں